سائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی د ن منایاگیا

اتوار 21 اپریل 2019 16:15

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیںسائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی د ن منایاگیااس دن کے منانے کا مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی میں مزید نئی ایسی چیزوں کی ایجاد کرنا ہے کہ جس سے بنی نوع انسان کو فائدہ پہنچے اس سلسلہ میں عارفوالاسمیت ملک بھرمیں آگاہی سیمینارزانعقاد پذیر ہوئے جس میں مقررین نے سائنسی ایجادات اور تخلیقات کے متعلق عوام میں شعور بیدار کیا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں