پولیو ورکرزڈی ایس پی آفس کے سامنے ڈکیتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 9 مئی 2024 21:44

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مئی2024ء) پولیو ورکرزڈی ایس پی آفس کے سامنے ڈکیتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاجی مظاہرہ کریں گی تھانہ صدر کی حدود میں پولیو ورکر فاطمہ حنیف وساتھی سے نامعلوم ڈاکوئوں نے موٹرسائیکل اور دیگر سامان لوٹ لیا تھامقدمہ درج ہوئے چار ماہ بیت گئے ملزمان گرفتارنہ ہوسکے متاثرہ پولیو ورکر فاطمہ حنیف نے بتایا کہ بروزجمعة المبارک کو صبح دس بجے ڈی ایس پی آفس کے سامنے سینکڑوں پولیو ورکرز کے ساتھ ملکر احتجاج کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں