عارف والا،دوگروپ میں لین دین کے تنازع پر تصادم ،باپ بیٹوں سمیت چارافراد زخمی ہوگئے

بدھ 22 جون 2022 16:20

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جون2022ء) دوگروپ میں لین دین کے تنازع پر تصادم ،باپ بیٹوں سمیت چارافراد زخمی ہوگئے۔ محلہ ضیاء نگر مین اے ایم بیکری کے کارخانے میں فائرنگ اور ڈنڈوں سے شبیرحسین ، بیٹے 15سالہ عبدالرحمن شبیر،17 سالہ عثمان شبیر اور48سالہ علی اختر زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا داخل کرادیا گیا، تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :

عارف والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں