اٹک، یوم یکجہتی کشمیر اور انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے کل(منگل) تقریب منعقد ہوگی

پیر 9 دسمبر 2019 19:52

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2019ء) یوم یکجہتی کشمیر اور انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے ضلعی انتظا میہ اٹک کے زیر اہتمام ایک تقریب کل 10دسمبر بروز منگل صبح 11بجے ضلع کونسل ہال اٹک میں منعقد ہوگی۔ الیکٹرونک و پر نٹ میڈیا کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں