کڈز روٹس جنڈ میں سپارکو پاکستان کے تحت ورلڈ سپیس ویک کی سرگرمیاں اختتام پذیر

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 18:54

اٹک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) کڈز روٹس جنڈ میں سپارکو (SUPARCO) پاکستان کے تحت ورلڈ سپیس ویک کی سرگرمیاں اختتام پذیر ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں 4تا 10 اکتوبر 2019 ورلڈ سپیس ویک منایا گیا۔

(جاری ہے)

انہی سرگرمیوں کے سلسلے میں سپارکو پاکستان کے تحت جنڈ میں کڈز روٹس انگلش ماڈل سکول میں تلاوت، پوسٹر میکنگ، ماڈل میکنگ اور مضمون نویسی کے مقابلہ جات کروائے گئے جس میں بچوں نے بھرپور حصہ لیا۔ ورلڈ سپیس ویک کو تعلیمی اداروں میں منائے جانے کا مقصد طلباء کو سائنس اور خلا سے متعلق معلومات اور دلچسپی میں اضافہ ہے۔

متعلقہ عنوان :

اٹک میں شائع ہونے والی مزید خبریں