بہاولنگر ، ہارون آباد میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکومارے گئے
منگل 3 نومبر 2015 11:30
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 نومبر۔2015ء ) بہاولنگر کی تحصیل ہارون آباد میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین ڈاکومارے گئے جبکہ دیگر ساتھی پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔
(جاری ہے)
ہارون آباد نواحی گاوٴں پچیس تھری آر میں ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس پارٹی جائے وقوعہ پرپہنچ گئی۔
ڈاکووٴں نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھادھند فائرنگ کردی۔جوابی فائرنگ سے تین ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ڈاکووٴں کے دو ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونیوالے ڈاکو چوری ڈکیتی سمیت جرائم کی متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ڈاکووٴں کے دیگر دو ساتھیوں کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں 10کلو آٹے کی قیمت میں 250سے 300روپے کمی کے باوجود بیکری کے سامان کی قیمتیں ہر گزرتے دن کیساتھ ..
بہاولنگر،صدر کی حدود میں شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا واقعہ
بہاولنگرنواحی بستی میں افسوسناک واقع جعلی عامل نے جن نکالنے کے لیے تشدد کرکے نوجوان کو قتل کر دیا
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
بہاولنگر ،کھائی بودلہ میں جعلی عامل کا جن نکالنے کے بہانے نوجوان پر بہیمانہ تشدد، نوجوان ہلاک
چند شرپسند عناصر محکمہ معدنیات ضلعی انتظامیہ اور کنٹریکٹر کو بلیک میل کرنے اور اپنے مذموم مقاصد حاصل ..
بہاولنگرسمیت پنجاب بھر کے مختلف ہسپتالوں میں ری ویمپنگ کا کام 20مئی تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی گئی
آسمانی بجلی سے جا ں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو امدادی رقم کے چیکس تقسیم
ضلع بہاولنگر میں دو مختلف واقعات میں 2 افراد کو قتل کردیا گیا
بہاولنگر مختلف حادثات میں 4 افراد جاں 2 زخمی
بہاولنگر میں چلاس بس حادثہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان کی نماز جنازہ ادا
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں جس میں غیر مذہبی رنگ ابھر کر سامنے آتا ہو فوری پابندی لگادی گئی
بہاولنگر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا