تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں جس میں غیر مذہبی رنگ ابھر کر سامنے آتا ہو فوری پابندی لگادی گئی

Rana Saqib Saleem رانا ثاقب سلیم جمعرات 2 مئی 2024 17:48

بہاولنگر( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 مئی 2024ء )   وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز نے تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیوں جس میں غیر مذہبی رنگ ابھر کر سامنے آتا ہو فوری پابندی لگانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات کے غیر نصابی سرگرمیوں پر اعتراض نہیں مگر بعض تعلیمی اداروں میں جس طرح ناچ گانے کو فروغ دیا جارہا ہے اور والدین کی جانب سے شکایات مل رہی ہیں محکمہ تعلیم اس سلسلہ میں تعلیمی اداروں پر کڑی نظر رکھے سرکاری تعلیمی اداروں کیساتھ ساتھ پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں طالبات کے ناچ گانے پر فوری کاروائی کی جائے تاکہ پاکستان میں عریانی فروغ نہ پائے۔

بہاولنگر میں شائع ہونے والی مزید خبریں