بورے والا،ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت رانا محمد عارف نے کھاد کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جمعہ 24 دسمبر 2021 16:12
(جاری ہے)
نوٹیفکیشن کے مطابق ایف ایف سی کمپنی کی یوریا کھاد G-1788،P-1768روپے، اینگرو کیمیکل 1768،زبر دست 2246،پاک عرب 1768،تارا یوریا 1768،ڈی اے پی سونا کھاد 8972، ایف ایف سی کھاد8923،اینگروں 8150،پاک عرب سرسبز8922،ببر شیر 8932،ڈی اے پی رہبر 8950،ڈی اے پی الائیڈ 8483، ڈی اے پی یونائیڈ اگرو 8650،برکت 8650، بختاور 8480،این پی کھاد اینگرو 5352، پاک عرب 5744،کین پاک عرب 1552-G،1511-F، ایس او پی ایف ایف سی 7260-G،ایس او پی اینگرو 7868-P،8082-G،ایس او پی رہبر 7912-G،7805-P،ایس او پی الائیڈ 7310-G،7106-P، ایس او پی یونائیڈ 7250-G،7000-P،ایس او پی برکت جی 6800، برکت پی 6600،ایس ایس پی اینگر و 1272، تارا ایس ایس پی 2320،زرخیز گرین 8:23:18اینگرو 5956گرین پلس،ایم او پی 767گرین پلس،زرخیز خاص 15:15:15اینگرو ایم او پی 5037۔
ایس او پی 6433،سونا بوران 3کلوگرام ایف ایف سی 775، سونا زنگ 3کلوگرام ایف ایف سی 1045،اور سونا یوریا پی ایف ایف سی 1798،امونیم سلفیٹ اینگرو 2975،رہبر 2950، یونائیڈ 2800، ایف یم سی 3190، برکت 2925، ایگری ٹریڈ زورور اینگرو 7462روپے فی بیگ قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بورے والا،دو مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق
مزدوروں کے عالمی دن پر غلہ منڈی بورے والا میں تقریب کا انعقاد
شاہد حسین یوگا کلب 505/ای بی کی طرف سے کلب کی دوسری سالگرہ کے موقع پر تقریب کو مزدوروں سے منسوب کردیا گیا ..
محکمہ تعلیم میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر وہاڑی کی پرموشن
ملک بھر کی طرح بورے والا میں بھی مزدوروں کا عالمی منایا گیا
پی ٹی آئی کا وجود ملکی بقا اور سلامتی کا ضامن ہے ،سردار خالد ڈوگر
بورے والا، فوڈ اتھارٹی کا مضر صحت اچار اور مربہ جات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ
پاسکو نے گندم کی مقررہ قیمت پر خریداری کیلئے بار دانہ کی تقسیم شروع کر دی
پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں اتحادِ اساتذہ پاکستان نے میدان مار لیا
امسال بورے والا زون سے 75ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا ہدف مقرر ہے،زونل ہیڈ پاسکو راؤمحمد اکرم
بورے والا ، پاسکو خریداری مراکز پر کسانوں کو پہلے آؤ پہلے پاؤ کی پالیسی پر باردانہ کی فراہمی کا سلسلہ ..
بورے والا،پنجاب کالج کینال کیمپس میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات
بُورے والا سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد