ڈپٹی ڈائر یکٹرمحکمہ زراعت توسیع کی طرف سے کھاد کی قیمتوں کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

بدھ 11 مئی 2022 18:24

بورے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2022ء) ڈپٹی ڈائر یکٹر محکمہ زراعت توسیع کے مطابق کھاد کی قیمتوں کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایف ایف سی کمپنی کی یوریا کھاد G-1953،P-1933روپے، اینگرو یوریا 2017،اینگرو یوریا زبر دست 2813، پاک عرب /فاطمہ فرٹیلائزر یوریا 1933، تارا یوریا 1933،ڈی اے پی سونا کھاد 10352،ڈی اے پی ایف ایف سی کھاد10303، ڈی اے پی اینگرو10528،پاک عرب /فاطمہ فرٹیلائزر ڈی اے پی ببر شیر 9812، سرسبز 9802، رہبر فرٹیلائزر ڈی اے پی 9650، این پی اینگرو 6317،پاک عرب /فاطمہ فرٹیلائزر این پی 6862، کین پاک عرب /فاطمہ فرٹیلائزر 1744-G،1724-F، ایس او پی (جی) ایف ایف سی 11351، ایس او پی (جی) اینگرو 10653-G،ایس او پی (جی) رہبر 9410-G،ایس او پی(پی) اینگرو 10229-P، ایس او پی رہبر فر ٹیلائزر9325-P،ایم او پی ایف ایف سی 3926،ایم او پی اینگرو 5685، ایم او پی رہبر 5650،ایس ایس پی تارا 2980، این پی کے (8:23:18) زرخیز زمین اینگروگرین پلس ایم او پی 7123، گرین پلس ایس او پی 8899، زرخیز خاص 15:15:15) (اینگرو ایم او پی 5824، ایس او پی 735روپے فی تھیلا 50کلوگرام، سونا بوران 3کلوگرام ایف ایف سی 875روپے،سونا زنگ 3کلوگرام 1045روپے،سونا یوریا ایف ایف سی50کلوگرام1993، امونیم سلفیٹ اینگرو 3471،امونیم سلفیٹ رہبر 2950روپے،ایگری ٹریڈر زوار اینگرو 10448روپے قیمتیں مقرر کی گئی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں