بورے والا،کھادوں کی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا

جمعرات 11 اگست 2022 17:02

بورے والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2022ء) ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت توسیع ضلع وہاڑی رانا محمد عارف نے کہا ہے کہ کھادوں کی قیمتوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اینگرو یوریا 2200، اینگرو ڈی اے پی 13ہزار 848، اینگروں ایم او پی 12ہزار 271، اینگرو ایس او پی 15944(G)،ایس او پی (P)15397، اینگرو این پی 7614، اینگرو NPKزرخیز پلس ایم پی او 9467، اینگرو زرخیز پلس ایس او پی 11138، اینگرو(15:15:15)ایم او پی 7570، اینگرو(15:15:15)ایس او پی 8993، اینگرو امونیم سلفیٹ 4001، اینگرو زرخیز یوریا 3186، ایف ایف سی یوریا پی 2200، ایف ایف سی جی 2345، ایف ایف سی ڈی اے پی سونا 14904، ایف ایف سی ڈی اے پی 14855، ایف ایف سی SOPجی 15996، ایف ایف سی نیم کوٹڈ یوریا 2343، فاطمہ فرٹیلائزر/پاک عرب یوریا سرسبز 2200، ببر شیر 2345، ڈی اے پی سرسبز 13850، ڈی اے پی ببر شیر 13860،کین جی 2072، کین ایف 2052، فاطمہ فرٹیلائزر /پاک عرب این پی 8804،رہبر فرٹیلائزر ڈی اے پی 11400، ایم او پی 10700، ایس او پی جی 12000، ایس او پی P 12000، امونیم سلفیٹ 3470، ایگری ٹیک یوریا 2345، ایس ایس پی 3680، این ایف ایم ایل یوریا 2200روپے مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بُورے والا میں شائع ہونے والی مزید خبریں