چاغی لیویز عملے نے مختلف مقدمات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

اتوار 3 فروری 2019 19:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2019ء)چاغی لیویز کے عملے نے مختلف مقدمات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چاغی لیویز کے عملے نے اسسٹنٹ کمشنر دالبندین ، تحصیل دار دالبندین کی سربراہی میں لیویز کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالحلیم کو گرفتار کر لیا جو لیویز کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھا ۔

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں