چاغی ،لیویز کی کارروائی ،گاڑیاں چوری کرنیوالے دو افراد گرفتار

پیر 13 فروری 2017 23:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2017ء) چاغی میں لیویز کی کارروائی گاڑیاں چوری کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو چاغی میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑیاں چوری کرنے والے گرو ہ کے دو ملزمان حبیب اللہ اور ولی خان کو گرفتارکرلیا ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

چاغی میں شائع ہونے والی مزید خبریں