پاک افغان سرحدکھولنے پر شہری خوش ، فیصلے کا خیر مقدم، وزیراعظم پاکستان کے مشکور ہے،تاجر برادری چمن
منگل 21 مارچ 2017 13:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل سیکورٹی خدشات کی بناء پر سیل کیا جانے والا چمن پاک افغان سرحد کو 32 روز کی بندش کے بعد وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کے حکم پر خیرسگالی کے جذبے کے تحت ہر قسم کی آمدورفت اور تجارت کے لئے کھول دی گئی ہے جس کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان پیدل آمدورفت اور تجارت بحال گئی ہے ، پاک افغان سرحد کو کھولنے کے بعد چمن بارڈر پر باب دوستی گیٹ کو عبورکرنے والوں کی سخت جامہ تلاشی اور ان کے سفری دستاویزات کی گہری پڑتال کرنے کے بعد چمن بارڈر پار کرنے کی اجازت دی جارہی ہے۔
اس موقع پر چمن کے مقامی تاجروں نے وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چمن بارڈر کی بندش سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا تھاان کا کاروباربند ہوچکا تھا کیونکہ چمن بارڈر کے دونوں اطراف ہزاروں افراد تجارت کرتے ہیں اور ان کا روزگار دوبارہ سے کھل گیا ہے جس سے دونوں ملکوں میں معاشی سرگرمیاں بڑھ جائے گی۔چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
_چمن، امدادی سامان کے 17ٹرک کی تقسیم کا عمل شروع
بارشوں میں جانفشانی اور دیانتداری اور بروقت امدادی کاروائیوں کی گئی ہے ، ڈی سی چمن
چمن میں ایران سے آنے والا سیلابی ریلا شہر میں داخل، مواصلاتی نظام بٴْری طرح متاثر
چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی
طوفانی بارشوں سے متاثرہ عوام کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑا جائیگا،کمانڈر چمن سکاوٹس
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پی ڈی ایم اے بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب وسائل ..
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
?چمن میں بارشوں نے تباہی مچا دی
چمن ،شدید بارشوں کا سلسلہ جاری
چمن ،طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ،مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 7افراد جاں بحق
چمن ،لڑائی جھگڑے کے دوران 5افراد زخمی
ڈپٹی کمشنر اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ آئندہ بھی عوام کی خدمت ..
چمن سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدائیت
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
پی سی بی و پی ایس ایل فرنچائزز کاجنرل کونسل اجلاس، پی ایس ایل2025 ء کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال