چمن میں دو مختلف حادثا ت میں ایک شخص جاں بحق، چارزخمی

بدھ 20 جون 2018 18:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) چمن میں دو مختلف حادثا ت میں ایک شخص جاں بحق چارزخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق بدھ کو چمن میں تیز رفتار ٹریکٹر نے مو ٹر سائیکل کوٹکر مار دی جس کے نتیجے میں شیر محمد نامی شخص زخمی ہوگیا،جبکہ چمن ہی میں تیز رفتار کار الٹنے سے محمد ادریس جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ،زخمیوں کوابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں