چمن لیویز فورس کی کارروائی گڑنگ چیک پوسٹ پر5غیر ملکی باشندے گرفتار کرلئے

منگل 26 مارچ 2019 00:13

ٓچمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مارچ2019ء)چمن لیویز فورس کی کارروائی گڑنگ چیک پوسٹ پر5غیر ملکی باشندے گرفتار کرلئے گئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شفقت انور شاہوانی کی ہدایت پرلیویز فورس کے نائب رسالدار حنفیاء اور عبدالخالق کے گڑنگ چیک پوسٹ پر کاروائی غیر ملکی 5باشندوں کو قانونی دستاویزات نہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کرکے ملزمان کے خلاف فارن ایکٹ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں