ایکسیڈنٹ حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان گولڈ میڈلسٹ باکسر محمد ایوب انتقال کر گئے

Hazrat ali attar حضرت علی عطار جمعہ 6 اگست 2021 12:00

ایکسیڈنٹ حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان گولڈ میڈلسٹ باکسر محمد ایوب انتقال کر گئے
چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 اگست2021ء) تفصیلات کے مطابق نوجوان گولڈ میڈلسٹ باکسر محمد ایوب  20 جولائی کو کرکٹ اسٹڈیم کے ساتھ روڈ ایکسیڈنٹ حادثے میں شدید زخمی ہوا تھا جنہیں پوری طور ڈسٹرکٹ ہسپتال چمن منتقل کیا تاہم سر میں گہری چھوٹ کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں پوری طور کوئٹہ منتقل کرنے کا مشورہ دیا نوجوان باکسر محمد ایوب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اج رات  کوئٹہ میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے محمد ایوب پاکستان واپڈا کی نمائندہ گی بھی کرچکے ہیں اور چمن میں انہوں نے اپنے زاتی خرچے سے ایک باکسینگ کلب بھی چلا رہے تھے محمد ایوب کی نا گہانی موت پر سپورٹس سے وابستہ افراد  نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں