چمن: فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
آل بلوچستان ڈپٹی کمشنر کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں ملت کلب کیخلاف میچ کے دوران رازق فٹبال کلب چمن کے 30 سالہ کھلاڑی محمد اسلام اچانک گرگئے ،ہسپتال منتقلی کے دوران انتقال کرگئے
ذیشان مہتاب جمعرات 28 اکتوبر 2021 11:16
(جاری ہے)
چمن میں صوبائی سطح کے فٹبال ٹورنامنٹ میں رازق فٹبال کلب چمن اور ملت کلب کے درمیان میچ جاری تھا کہ رازق کلب کے 30 سالہ کھلاڑی محمد اسلام دوران میچ اچانک گرگئے ، انہیں مقامی ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا لیکن وہ اس دوران انتقال کرگئے۔
ڈاکٹرز کے مطابق محمد اسلام کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی ہے۔ ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے مطابق ایونٹ میں 2 دن کے میچز ملتوی کردیے گئے ہیں، جمعے کو شیڈول کے مطابق مقابلے کھیلے جائیں گے ۔چمن میں شائع ہونے والی مزید خبریں
sچمن پرلت دھرنے پر حملے کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج جاری
_چمن، امدادی سامان کے 17ٹرک کی تقسیم کا عمل شروع
بارشوں میں جانفشانی اور دیانتداری اور بروقت امدادی کاروائیوں کی گئی ہے ، ڈی سی چمن
چمن میں ایران سے آنے والا سیلابی ریلا شہر میں داخل، مواصلاتی نظام بٴْری طرح متاثر
چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی
طوفانی بارشوں سے متاثرہ عوام کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑا جائیگا،کمانڈر چمن سکاوٹس
ضلعی انتظامیہ اور محکمہ پی ڈی ایم اے بارشوں کی غیر معمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام دستیاب وسائل ..
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
?چمن میں بارشوں نے تباہی مچا دی
چمن ،شدید بارشوں کا سلسلہ جاری
چمن ،طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ،مختلف حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت 7افراد جاں بحق
چمن ،لڑائی جھگڑے کے دوران 5افراد زخمی
چمن سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل