سانحہ پروآ کے شہید چارو ں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

منگل 12 فروری 2019 21:55

ڈی آئی خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 فروری2019ء) سانحہ پروآ کے شہید ہو نے والے چارو ں پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں وفاقی وزیر کشمیر امور وگلگت علی امین خان گنڈہ پور۔

(جاری ہے)

ممبر صوبائی اسمبلی فیصل امین خان گنڈہ پور۔ اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئر راو عمران سرتاج۔ کمشنر جاوید مروت۔آر پی او دار علی خٹک۔ڈی پی او ڈاکٹر اقبال اور معززین علاقہ نے شرکت

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں