ڈیرہ اسماعیل خان،مضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے،کہیں کہیں بارش کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعرات 18 جولائی 2019 17:40

ڈیرہ اسماعیل خان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جولائی2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈیرہ اسماعیل خان اورمضافات میں موسم جزوی طورپرابرآلودرہنے اورگرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں بارش کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.0اورکم سے کم 28.0سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح 9بجے ہوامیں نمی کاتناسب 78 فیصد اورشام 5بجے 68فیصدتھا۔آج(جمعہ) ڈیرہ میں طلوع آفتاب 5بجکر22منٹ پراورغروب آفتاب 7بجکر21منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں