دیر لوئر، انتخابی وعدے پورا کرکے دکھائوںگا، ہمایوں خان

ہفتہ 22 فروری 2020 12:56

دیرلوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2020ء) ممبر صوبائی اسمبلی ہمایوں خان نے باکنڈی گائوں کا دورہ کیا جہاں علاقے کے مشران نے چکدرہ بائی پاس کی منظوری پر ان کا شکریہ ادا کیا اور 27 فروری کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا فقیدالمثال استقبال کرنے کا اعلان کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ہمایوں خان نے کہا کہ تحصیل ادینزئی میں عوامی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے، ترقیاتی منصوبے بغیر کسی جھجک پورا کرکے دیکھائیں گے، انتخابی وعدے پورا کرکے دیکھائوں گا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں