فیصل آباد،گندم کی پیداور میں اضافہ ہوا ہے لیکن مختلف ممالک میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار ہماری اوسط پیداوار سے زیادہ ہے، ملک عمر فاروق گندم کی پیداوار میں اضافہ کی شرح آبادی میں اضافہ کی شرح سے کم ہے، اس لیے گندم کی پیداوار میں اضافہ ضروری ہے،سیمینار سے خطاب
پیر 14 اکتوبر 2019 19:07
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ آبادی میں مسلسل اضافہ سے نہ صرف خوردنی تیل کی طلب بڑھ رہی ہے بلکہ خوردنی تیل کی قیمتوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔
انہوںنے کہا کہ ضرررساں کیڑوں ،بیماریوں کے حملہ اور موسمی تغیرات کی وجہ سے بھی روغندار اجناس کی پیداوار کم ہے لیکن زرعی ماہرین کی تیار کردہ جدید پیداواری ٹیکنالوجی اور زرعی مداخل کے درست استعمال سے تیلدار اجناس اور گندم کی پیداوار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ملک عمر فاروق نے سیمینار کے شرکاء اور کاشتکاروں کو بتایا کہ وزیر اعظم پاکستان نے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت تیلدار اجناس اور گندم کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کا آغاز کیا ہے تاکہ ملک میں روغندار اجناس اور گندم کی پیداوار میں اضافہ کو ممکن بنایا جاسکے ۔ ڈاکٹر انجم علی بٹر نے وزیر اعظم پاکستان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت قومی منصوبہ کے اغراض ومقاصد بارے کاشتکاروں اور دیگر شرکاء کو بتایا کہ کینولا اور گندم کے کاشتکاروں سے نمائشی پلاٹوں کے لیے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔ کینولا کے ایک ایکڑ پلاٹ کے کاشتکاروں کو 15ہزار روپے جبکہ گندم کے ایک ایکڑ پلاٹ کے لیے 11ہزار روپے دئیے جائیں گے ۔ کینولا کے نمائشی پلاٹ کے لیے قرعہ اندازی 19اکتوبر جبکہ گندم کے لیے 21اکتوبر کو ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ درخواست فارم متعلقہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع اور زراعت آفیسر ( توسیع) کے دفاتر سے مفت حاصل کرنے کے علاوہ محکمہ زراعت کی ویب سائیٹ سے بھی ڈائون لوڈ کئے جاسکتے ہیں علاوہ ازیں فارم کی فوٹو کاپی بھی استعمال کی جاسکتی ہے سیمینار سے ڈاکٹر عزیز الرحمن ، احسان محی الدین اور خالد محمود ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع)نے بھی خطاب کیا۔سیمینار میںنیاب، نبجی ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ کے زرعی ماہرین ، پرائیویٹ کمپنیوں کے نمائندگان ، سٹیک ہولڈرز اور کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد میں بند گھر سے 60 سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
فیصل آباد، محکمہ ماحولیات نے 2 سٹیم بوائلرز سیل کرکے مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا
فیصل آباد پولیس اور نیشنل ہسپتال میں علاج معالجہ کی رعایتی سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
ایف ڈی اے نے غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم کا دفتر سیل کر دیا
فیصل آباد، خاتون اسکے تین بچوں اور بھتیجی کی ہلاکت کے واقعہ میں پنساری کامزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ ..
واسا فیصل آباد نے ڈائریکٹوریٹس کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لئے صارفین کا جیو ٹیگنگ سسٹم متعارف کرا ..
فیصل آباد پولیس میں سینئرسٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ کی اسامیوں کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ کا انعقاد
فیصل آباد، خاتون اور اسکے اہل خانہ کو یر غمال بنانے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد،گھریلو افرادکو گندم کو بھڑولوں اور بوریوں میں ذخیرہ کرتے وقت ان میں نیم کے پتے رکھنے کی ہدایت
فیصل آباد،کاشتکاروں کو تھریشننگ کے دوران گندم کے گٹھوں کو پتھر، لوہے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت
مشروم کی 150 اقسام کھانے کے قابل ہیں، ماہرین فوڈ نیوٹریشن
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں