مکوآنہ‘ کھانا بناتے ہوئے پریشر ککر پھٹنے سے 16سالہ لڑکی جھلس گئی

بدھ 22 ستمبر 2021 12:55

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) کھانا بناتے ہوئے پریشر ککر پھٹنے سے 16سالہ لڑکی جھلس گئی تفصیلات کے مطابق نگہبان پورہ اے بلاک سٹریٹ نمبر 7 فیصل آباد کی رہائشی نور فاطمہ عمر 16سال کھانا بناتے ہوئے پریشر ککر پھٹنے سے 30فیصد جسم جھلس گیا جس کو تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں