مکوآنہ ‘برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 26جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

منگل 25 جنوری 2022 12:39

مکوآنہ ‘برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 26جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2022ء) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 26جنوری کو صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امین آباد فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے شاداب فیڈر 132کے وی مرید والا گردسٹیشن کے لسوڑی اوررجانہ فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے بہلک فیڈر 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے کنجوانی فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے موچی والا روڈفیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سخی عبدالوہاب فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ فیڈر 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے ریاض آباد فیڈر 132کے وی بڑآنہ گرڈسٹیشن کے بڑآنہ فیڈر 132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو احمد نگر فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سعید کالونی اور ہجویری پارک فیڈر 132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن کے ضیاء ٹائون فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے بھائی والا فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیو اواگت فیدر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے ذیشان ٹیکسٹائل فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت ( ایس ای ایل) فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے پینسرہ روڈ، موچی والا روڈ، کٹھور، جھنگ روڈ، دواکھڑی ، حمزہ بورڈاور مقبول پور فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈ سٹیشن کے منظور پارک فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈ سٹیشن کے برنالہ ،سلطان نگر،جھمرہ سٹی،پارکواور پکاڈلہ فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے جلال سٹریٹ ، جنرل ہسپتال، فیصل اور اقبال ٹائون فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈ سٹیشن کے جیل روڈ فیڈرصبح دس سے شام چھ بجے تک132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے لائلپور کیمیکل،الحبیب،اسلام پورہ ،کینال روڈ،اے ٹی ایم،برنالہ،روڈالہ،لاہور روڈ،داناآباد،کریسنٹ کاٹن ،جیوٹ مل،240موڑ،فیصل آباد روڈ،کالج روڈ،کچہری روڈ،تھراج شہید،گوگیرہ،بچیکی روڈ،بچیانہ روڈ ،نیو اواگت،علی پور بنگلہ، اڑکانہ اوروسیر فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں