فیصل آباد،بوگس چیک دینے پر تین افراد کیخلاف قانونی چارہ جوئی

پیر 19 نومبر 2018 22:52

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2018ء) رقم کے لین دین پر بوگس چیک دینے والے تین افراد قانونی گرفت میں آگئے ، تھانہ فیکٹری ایریا میں رقم کے لین دین پر وحید اسلم کوثاقب نثار نے ،منصور آباد میں رضوان مسعود کو حافظ احسان العمد ،سٹی جڑانوالہ میں پیر محمد کو ملزم عمر ارسلان نے بوگس چیک دیا،ملزمان کیخلاف 489ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں