فیصل آباد ، بجلی بند رہے گی

پیر 13 مئی 2024 13:07

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث 14 مئی کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے۔

(جاری ہے)

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے بتایا کہ 14مئی کو صبح 8تادوپہر ایک بجے تک132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سیون جے بی فیڈر،132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر ساڑھے بارہ بجے تک،132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے شریف آباد،466روڈ،جلا ل آباد،کچہری بازار،رسیانہ فیڈرصبح 9تا10 بجے تک،132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے عثمان ٹاؤن،ملت ٹاؤن،رام دیوالی،سیون جے بی،موٹروے سٹی،بیس لائن انڈسٹری،ستارہ ٹیکسٹائل،رشید عثمان فیڈرصبح 8تادوپہر 12بجے تک،132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے الخالق،طاہر پورہ فیڈر،132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے مومن آباد فیڈر،132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے الفرید فیڈر،132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ،جلال آباد،شریف آباد فیڈر،132کے وی منجھلہ باغ گرڈسٹیشن کے راوی فیڈر،132کے وی فیصل آباد سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سرکلر روڈ،ریل بازار فیڈر،132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے لاثانی ٹاؤن فیڈر،132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سمانہ،ساندل فیڈر،132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن تاج کالونی فیڈر،132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل) فیڈر،132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضیٰ فیڈر،132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے امین پور روڈ فیڈر،132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے سوساں روڈ فیڈر،132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے رضا ٹاؤن ون چک نمبر 204فیڈر، 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ،بچیانہ،گوگیرہ،اڑکانہ فیڈر،132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے علی آباد،ستیانہ ویلج فیڈر،132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے لنگر مخدوم فیڈر،132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو فیکٹری ایریا فیڈرصبح 8تادوپہر ایک بجے تک،132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے یونیورسٹی ٹاؤن،ایف ڈی اے سٹی،ابوبکر بلاک،سمانہ،سیون جے بی،ملت ٹاؤن،رسول پور،جیگوار،کلاش،ظفر فیبرک،سپر فیڈر،132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ،گوگیرہ،عاشق علی شہید فیڈر اور 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون،ضیا ٹاؤن،رضا ٹاؤن ون،گرین ایونیو،208چک روڈ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں