ڈپٹی کمشنر گلگت کا جلال آباد گورنمنٹ بوائز، گزلز ہائی سکول کا دورہ، طلبہ کے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر اظہار برہمی
جمعہ 11 اکتوبر 2019 16:00
(جاری ہے)
اس موقع پر اے سی دنیور نے سکول کے مسائل کے حوالے سے ڈی سی گلگت کو بریفنگ بھی دی۔ بعدازاں ڈی سی گلگت نے گزلز ہائی سکول کا بھی دورہ کیا۔
ڈی سی گلگت نے گزلز ہائی سکول میں زیر تعمیر عمارت کئی سالوں سے زیر التوا ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر دنیور کو متعلقہ ٹھیکیدار کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت جاری کی۔ ڈی سی گلگت نے کہا ہے کہ یہ آپ کا اپنا علاقہ ہے اور یہاں کے بچے آپ کا مستقبل ہیں لہذا کام کو پوری ایمانداری کے ساتھ کریں۔ ڈی سی گلگت نے دونوں سکولوں کے تدریسی عمل کا بھی جائزہ لیا۔ ڈی سی گلگت نے ڈائریکٹر ایجوکیشن کو بھی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں سکولوں کے لیے کرائے پر لی جانے والی عمارتوں کا کرایہ محکمہ تعلیم ادا کرے گی۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سن یونٹ محکمہ منصوبہ بندی و ترقی اور یونیسیف کے زیر اہتمام ای سی ڈی فریم ورک پر تربیتی ورکشاپ
سانحہ 9 مئی کے حوالے سے گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کی قیادت میں مذمتی ریلی نکالی گئی
سانحہ 9 مئی کے حوالے سے گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کی قیادت میں ایک مذمتی ریلی گلگت میں ..
گرلز کالج سکردو کی طالبات کا ایس سی او سکردو یونٹ کا دورہ
گلاف ٹو پراجیکٹ کے تحت جامعہ قراقرم موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر کام کررہی ہے،وائس چانسلر کے آئی یو
وائس چانسلرکے آئی یو کی زیر صدارت قراقرم گریجویٹ سکول کا جائزہ اجلاس
وزیر تعلیم کا گرلز پرائمری سکول میں پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس، تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا دورہ گلگت بلتستان 10 مئی کو سابقہ شیڈول کے مطابق ہوگا،فاروق میر
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، ڈین فیکلٹی آف لائف سائنسز ڈاکٹر خلیل احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے، چیف سیکرٹری گلگت بلتستان
داریل تانگیر ایکسپریس وے کی تعمیر سے بہتر سفری سہولیات اور سیاحت کے نئے مواقع میسر آئیں گے، وزیراعلی ..
داریل تانگیر ایکسپریس وے کی تعمیر سے عوام کو بہتر سفری سہولیات ،سیاحت کے نئے مواقع میسر آئیں گے،حاجی ..
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی کی ملاقات
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
بانی پی ٹی آئی قربانیاں دینے کو تیار ہیں، عارف علوی
-
ملک سے بغاوت اور دشمنی کرنے والے سزا سے نہیں بچ سکیں گے، 9 مئی کو شہداء کے ورثا کی دل آزاری، قوم اور فوج کو تقسیم کرنے کی منظم منصوبہ بندی کی گئی، ایسا دوبارہ کبھی نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف ..
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا،بلاول بھٹو زرداری
-
9 مئی سیاہ ترین دن،مٹی پائو کا متحمل نہیں ہو سکتا، بلاول بھٹو زرداری
-
آپ ثابت کردیں کہ ہم نے یہ گناہ کیا تو میں معافی مانگ لوں گا