کے آئی یو غذر کیمپس میں رنگارنگ سپورٹس ویک کا آغاز
منگل 30 اپریل 2024 21:30
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنرغذر نے باقاعدہ والی بال میچ سے آغاز کیا۔ جس کے بعد افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر غذر حبیب الرحمن نے ہفتہ کھیل کے بہترین انتظامات کرنے پر سپورٹس کمیٹی کے اراکین کی کوششوں کو سراہااور کھیل کو انسانی صحت کے لیے لازمی جز قرار دیتے ہوئے کہاکہ طلبا ء کھیل کو کھیل کی حد تک نہ رکھیں بلکہ اس کو قیام امن،بھائی چارگی کے فروغ اور رویوں میں تبدیلی کا ذریعہ بنائیں۔
ڈائریکٹر غذر کیمپس ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شہاب الدین نے کہاکہ غذر کیمپس طلبا ء کے لیے بہترین نصابی سرگرمیوں سمیت ہم نصابی مواقع بھی باہم فراہم کررہی ہے۔جس کا ثبوت کیمپس میں جاری ہفتہ کھیل سے لگا سکتے ہیں۔ یاد رہے ہفتہ کھیل اگلے 5 دن تک جاری رہے گا۔جس میں یونیورسٹی کے شعبہ جاتی ٹیموں کے مابین کرکٹ،فٹ بال،والی بال،باسکٹ بال،رسہ کشی اور بیڈ منٹن کے مقابلے ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قراقرم یونیورسٹی کی مالی خودمختاری سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ، مالی خودمختاری کے مختلف پہلوؤں پر ..
گلگت بلتستان حکومت کےاقدامات کے باعث صحت کے شعبے میں نمایاں تبدیلی آ ئے گی، ڈاکٹر محمد سلیم
سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے کیلئے آئندہ اے ڈی پی میں قرمبر جھیل تک روڈ کا منصوبہ شامل کیا جائیگا،حاجی ..
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پائیدار موسمیاتی اقدامات کیلئے نوجوانوں کے کردارکے عنوان پر کانفرنس
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پاکستان چین دوستی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
پرائم منسٹر یوتھ سکل ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت دو روزہ تربیتی سیشن کا انعقاد
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا معاون خصوصی برائے اطلاعات ایمان شاہ کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت
گلگت بلتستان میں دن کے اوقات میں درجہ حرارت عام دنوں کی نسبت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کا ہنزل پاور پروجیکٹ گلگت کا دورہ
گورنر گلگت بلتستان نے راجہ اعظم خان س وزیر کے عہدے کا حلف لیا
ننھے وی لاگر شیراز نے ولاگنگ کیوں چھوڑی وجہ سامنے آگئی
پاک فوج کی جانب سے گلگت بلتستان میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
وقت آگیا ہے کہ ملک کو اس نہج سے نکالنے کیلئے ہمیں بہت سی باتیں کرنا پڑیں گی
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی نے دبئی لیکس میں شامل افراد کی منی ٹریل کا مطالبہ کیا ہے، بیرسٹر گوہر
-
چند افراد آئینی حدود کو پار کر رہے ہیں، اسد قیصر
-
شہبازشریف (کل) صدرابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے ایران روانہ ہوں گے
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
راؤف حسن پر بلیڈ سے ان کی گردن کاٹنے کیلئے حملہ کیا گیا
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
رئوف حسن کے ساتھ اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہےتو وہ اس کی رپورٹ درج کرائیں، قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، اعظم نذیرتارڑ
-
پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ مضبوط رہے ہیں ، صدر