جی بی سکاٹ دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کو سیکیورٹی فراہم کرے گا،معاہدے پر دستخط
جمعرات 16 مئی 2024 20:45
(جاری ہے)
گوادر پرو کے مطابق مئی 2022 میں، واپڈا نے پاور چائنہ ڈبلیو ایف او جوائنٹ وینچر (JV) کے ساتھ ڈی بی ڈی پی کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کیے۔ معاہدے میں ڈائیورژن سسٹم، مین ڈیم، ایکسیس پل اور 21 میگاواٹ تانگیر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی تعمیر شامل ہے۔
یہ منصوبہ، جو 2028-29 میں مکمل ہونا ہے، اس کی1.23 ملین ایکڑ اضافی اراضی کو سیراب کرنے کے لیے مجموعی پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 8.1 ایم اے ایف ہوگی۔ واپڈا کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق، 4,500 میگاواٹ کی نصب شدہ بجلی کی پیداواری صلاحیت کے ساتھ، یہ منصوبہ نیشنل گرڈ کو سالانہ 18 بلین یونٹس سے زیادہ فراہم کرے گا۔گلگت میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات پوری دنیا خصوصا گلگت بلتستان پر بھی مرتب ہورہے ہیں،حاجی گلبر خان
پاک کوریا نیوٹریشن سنٹر قراقرم یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر ہوگیا
صادق صدیقی کی زیر صدارت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کی کابینہ کا اجلاس ، مختلف امور کا جائزہ لیا گیا
ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات پوری دنیا خصوصاً گلگت بلتستان پر بھی مرتب ہورہے ہیں،وزیر اعلیٰ حاجی ..
کے آئی یو نے کاڈو کے تعاون سے خواتین طلباکیلئے فری لائنسنگ ٹریننگ کا آغاز کردیا
یونیورسٹی ٹیکنالوجی مارا ملائیشیا کے اعلیٰ سطحی وفدکا جامعہ قراقرم کا دورہ
قراقرم یونیورسٹی میں پاکستان کا اقوام متحدہ کے امن مشنز میں تعاون کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد
گلگت بلتستان کے مالی سال2024-25ء کے ریگولر بجٹ میں 38فیصد کا اضافہ کردیا گیا
کے آئی یومیں ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر زمین کی بحالی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد
وائس چانسلر کے آئی یو سے یونیورسٹی آف ملایاملائیشیا کے وفد کی ملاقات
وائس چانسلر کے آئی یو کے ہمراہ جامعہ کے طلباء کی 3 روزہ قومی سلامتی ورکشاپ میں شرکت
ڈی جی ریسکیو 1122 کی سربراہی میں نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے کوارڈینیٹر اور اعلی افسران کا اجلاس
گلگت سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
-
اسلام آباد میں الیکٹرک بسیں پہنچنا شروع ہو گئیں
-
پنجاب حکومت کی بزرگ اور خواتین قیدیوں کیلئے عید پر سزاؤں میں کمی کی بڑی خوشخبری
-
پاکستان خوردنی تیل ،سویابین کی درآمد سے سالانہ6.2ارب ڈالر کا قیمتی زرِ مبادلہ خرچ کرتا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے‘وزیر زراعت
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 3 میگاہاؤسنگ اسکیموں پر کام شروع کردیا
-
ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں پختونخوا کے منصوبے وفاقی بجٹ سے ختم کرنا کم ظرفی ہے، علی امین گنڈا پو ر
-
کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا