گوجرانوالہ، معمولی تنازعہ‘بخشی خانہ میں ایک ملزم نے بلیڈ مارکر دوسرے کوزخمی کردیا

منگل 28 اکتوبر 2014 23:05

گوجرانوالہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اکتوبر 2014ء) معمولی تنازعہ‘بخشی خانہ میں ایک ملزم نے بلیڈ مارکر دوسرے کوزخمی کردیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ڈکیتی کے مقدمات میں ملوث ملزمان تنویر اوراعجاز کو گزشتہ روزعدالت میں پیشی کیلئے لایاگیا جبکہ عدالت پیشی کے بعد انہیں بخشی خانہ منتقل کردیاگیاجہاں پران کے درمیان کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی جس پر اعجاز نے بلیڈ مارکر تنویر کوشدیدزخمی کردیا جسے ہسپتال داخل کرادیاگیا ہے جبکہ سول لائن پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں