نایاب مچھلی’’سووا‘‘ کی11 لاکھ 48 ہزار روپے میں نیلامی
مچھلی کا وزن41 کلوگرام تھا، مچھلی کے معدے میں ایک خاص مادے’’ پوٹا‘‘ کو جراحی کیلئے ادویات بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 نومبر 2018 20:13
(جاری ہے)
معدے میں پائے جانے والے اس مادے کو ’’پوٹا‘‘ کہا جاتا ہے۔
پوٹا کو جراحی کیلئے مخصوص ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم اس مچھلی کو کراچی کی ایک فشنگ کمپنی نے گوادر جیٹی پر نیلامی میں خرید لیا ہے۔ مچھلی کی نیلامی میں قیمت تقریباً 11 لاکھ 48 ہزار روپے لگائی گئی ہے۔ ماہی گیر ذرائع کے مطابق یہ مچھلی اس لیے نایاب ہے کیوں کہ یہ ماہی گیروں کے جال میں شاذو نادر ہی پھنستی ہے۔ تاہم موجودہ سیزن میں چونکہ یہ مچھلی انڈے دینے ساحل پر آتی ہے تو ماہی گیروں کے جال میں پھنس جاتی ہے۔’سووا‘ یا ’کِر‘ نامی اس مچھلی کے بارے میں گوادر اور ملحقہ ساحلی علاقوں میں ایک تاثر عام ہے کہ جس ماہی گیر کے جال میں یہ مچھلی پھنس جاتی ہے۔ اس کے وارے نیارے ہوجاتے ہیں۔ماحولیاتی ماہر اور گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے ایک سینئر اہلکارعبدالرحیم کے مطابق گزشتہ سال اسی نسل کی دس سے زائد مچھلیاں پکڑی گئیں جو ایک کروڑ روپے سے زائد میں نیلام ہوئی تھیں۔ان کا کہنا تھا کہ مقامی ماہی گیروں سے یہ مچھلی خرید کر کراچی لے جائی جاتی ہے، جہاں اس کے مزید اچھے دام ملتے ہیں۔گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
۔ گوادر میں ایک بار پھر باڑ لگانے کا مسئلہ ساجد ترین ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ میں اس کے خلاف کل آئینی پٹیشن ..
م*گوادر میں باڑ لگانے کے کام کو فوری طور پر روکا جائے،بی این پی کے مرکزی سیکرٹری
وفاقی وزیر بحری امور کا گو ادر کی خوشحالی کے لئے کام کی ضرورت پر زور
گوادر پورٹ نارتھ فری زون میں انٹرپرائزز کے قیام سے ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہے، چینی کمپنی
۷وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح ..
وفاقی وزیر برائے سمندری أمور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح کردیا ..
پسنی کا ساحل سمندر پھر ٹرالرز مافیا کے شکنجے میں،وفاقی وزیر سمندری امور کے احکامات کی دھجیاں اڑ گئیں
پسنی،بڑے پیمانے پر سمندری حیات کی نسل کشی سے مچھلیوں کی کئی اقسام ناپید
وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح کردیا
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے جدید رہائشی کمپلیکس کی تعمیر مکمل
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے جدید رہائشی کمپلیکس کی تعمیر مکمل
وفاقی وزیر سمندری امور قیصر احمد شیخ ایڈیشنل سیکرٹری میری ٹائم افیئرز کے ہمراہ تین روزہ دورے پر گوادر ..
گوادر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
-
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت آجاتی تو نجانے کیا گل کھلاتے