گوادر، میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع
ہزاروں طلباو طالبات اپنے میٹرک کا امتحانات دینے کے لیے امتحانی سینٹر کا رخ کرچکے ہیں
منگل 20 فروری 2024 22:43
(جاری ہے)
آج پرائیویٹ امیدواروں کا پہلا پیپر ہے لیکن بورڈ آف بلوچستان انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے کوتاہی کی وجہ سے طالبات کا قیمتی سال ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
زرائع کے مطابق پیشکان کے امتحانی سینٹر کے لیے ایک ایسے خاتون ٹیچر کو بطور سپروائزر تعینات کا میسج بزریعہ وٹس ایپ جاری کیا گیا جو کہ زچگی کی رخصتی پر ہے۔دوسری جانب کل بروز منگل کو ریگولر طالبات کے پیپر شروع ہونے جارہے ہیں۔زرائع کے مطابق ضلع گوادر کے تینوں امتحانی سینٹر میں 679 کے قریب جماعت نہم اور جماعت دہم کی طالبات میٹرک کا امتحان دے رہی ہیں اور سینٹرز میں ابھی تک سپروائزر اسٹاف کی تعیناتی نہیں ہوسکی ہے۔گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
۔ گوادر میں ایک بار پھر باڑ لگانے کا مسئلہ ساجد ترین ایڈووکیٹ نے ہائیکورٹ میں اس کے خلاف کل آئینی پٹیشن ..
م*گوادر میں باڑ لگانے کے کام کو فوری طور پر روکا جائے،بی این پی کے مرکزی سیکرٹری
وفاقی وزیر بحری امور کا گو ادر کی خوشحالی کے لئے کام کی ضرورت پر زور
گوادر پورٹ نارتھ فری زون میں انٹرپرائزز کے قیام سے ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہے، چینی کمپنی
۷وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح ..
وفاقی وزیر برائے سمندری أمور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح کردیا ..
پسنی کا ساحل سمندر پھر ٹرالرز مافیا کے شکنجے میں،وفاقی وزیر سمندری امور کے احکامات کی دھجیاں اڑ گئیں
پسنی،بڑے پیمانے پر سمندری حیات کی نسل کشی سے مچھلیوں کی کئی اقسام ناپید
وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ نے گوادر میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح کردیا
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے جدید رہائشی کمپلیکس کی تعمیر مکمل
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے جدید رہائشی کمپلیکس کی تعمیر مکمل
وفاقی وزیر سمندری امور قیصر احمد شیخ ایڈیشنل سیکرٹری میری ٹائم افیئرز کے ہمراہ تین روزہ دورے پر گوادر ..
گوادر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں