اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں میں بہتری کیلئے اساتذہ کو طلبہ کی تعلیمی مشکلات کم کرکے اُنکی علمی استعداد کار کو بڑھانا ہو گا،پروفیسرڈاکٹر محمد انیس
منگل 6 جنوری 2015 19:10
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر محمد انیس نے کہا ہے کہ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں میں بہتری کیلئے اساتذہ کو طلبہ کی تعلیمی مشکلات کم کرکے اُنکی علمی استعداد کار کو بڑھانا ہو گا۔ ملک پاکستان کی ترقی کیلئے اساتذہ کا مشن معاشرے میں بسنے والے دیگر افراد سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنمنٹ ہائی سکول مدینہ کالونی حافظ آباد میں بی ایڈ اور میٹرک کی مشقیں اساتذہ میں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی جس طرح ملک پاکستان میں شرح خواندگی کے اضافے کیلئے میدان عمل میں ہے ایسے ہی علامہ اقبال یونیورسٹی سے وابستہ ٹیوٹرز کا بھی فرض ہے کہ وہ طلبہ کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے اپنا قیمتی وقت طلبہ کو دیں۔(جاری ہے)
حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حافظ آباد،داماد کے کلہاڑیوں کے وار سے سسر قتل
حافظ آباد، ڈاکٹر نے رقم نہ ملنے پر ڈیلیوری کیلئے آئی خاتون کو مبینہ طور پر گردہ کاٹ کر مار ڈالا
حافظ آباد، ضلع بھر میں گندم کی خریداری کے لئے پاسکو کی جانب سے بنائے گئے خریداری مراکز ٹھس
حافظ آباد میں محکمہ سول ڈیفنس اور ریسکیو 1122کی جانب سے فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
اخبارات اور نیوز چینل کو خبروں کی ترسیل میں قصباتی صحافیوں کا بڑا کردار ہے،محمد نصر اللہ خان
ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی زیر قیادت حافظ آباد پولیس کاضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ..
سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد جلد پاکستان کے دورے پر آرہا ہے ‘ عطا اللہ تارڑ
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
افضل حسین تارڑ کی وفات پر تعزیت کیلئے تعزیت کرنے والوں کا سلسلہ جاری ، رسم قل (کل )ادا کی جائیگی
بزرگ لیگی رہنما چوہدری افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے
پشاور سے ڈیڈباڈی کو لیے کر پیرمحل جانے والی ایلبولینس موٹروے ایم فور پر الٹ گی
حافظ آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اگر ڈائیلاگ ہوا تو پھر عمران خان کی مرضی کے مطابق نہیں بلکہ غیرمشروط ہوگا
-
جب تک سیاسی جماعتیں سر جوڑ کر نہیں بیٹھیں گی موجودہ مسائل حل نہیں ہوں گے
-
رواں مالی سال میں خیبرپختونخواہ کے محصولات میں نمایاں اضافے کا امکان
-
میں گارنٹی نہیں دیتا کہ ہماری جماعت کبھی اقتدار میں بھی آئے گی
-
اگر آئی ایم ایف کہتا کہ ملازمین پر ٹیکس لگائیں توبات کی جائے مزید ٹیکس نہیں لگا سکتے
-
پنجاب سے ن لیگ کا صفایا ہوگیا، حکمران پارٹیوں پر عوام کو اعتماد نہیں رہا
-
ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کے دل جیت لیے ہیں
-
کوشش کریں گےکہ جون کے پہلے ہفتے میں نئی جماعت کے نام کا اعلان کردیں
-
ملک کے آئین کو توڑنے والوں کو عوام سے معافی مانگنی چاہئے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
9مئی کو جلائو گھیرائو کیس:عمر سرفراز چیمہ ،یاسمین راشد،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کیخلاف ٹرائل یکم جون تک ملتوی