جلا لپو ر جٹاں٬ تحر یک انصا ف کے احتجا ج کی خلاف پو لیس کا کر یک ڈا ؤن

پیر 31 اکتوبر 2016 11:11

جلا لپو ر جٹاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 اکتوبر2016ء)پا کستا ن تحر یک انصا ف کے 2نو مبر کو احتجا ج کے سلسلہ میں پو لیس کا کر یک ڈا ؤن۔

(جاری ہے)

پاکستان تحریک انصاف پی پی 108کے صدر چو ہدری ز بیر آ ف ٹا نڈہ کے گھر پو لیس نے چھا پا ما را لیکن وہ پو لیس کے ہا تھ نہ آ سکے۔جبکہ جلا لپو ر جٹاں کے سا بق کو نسلر محمد طفیل بٹ بھی بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں