حافظ آباد ،فلنگ سٹیشن پر اچانک آگ لگ گئی ،ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا

جمعہ 4 اکتوبر 2019 23:46

حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2019ء) حافظ آباد کے گھوڑا چوک کے قریب فلنگ اسٹیشن پر اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

(جاری ہے)

حاجی نور محمد نے فلنگ اسٹیشن بنارکھا تھا جہاں مبینہ طور پر گذشتہ روز بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی اور ھزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ بعدازاں ریسکیو کے عملہ نے تگ ودو کرکے آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :

حافظ آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں