10 ملین سونامی پراجیکٹ کے تحت ساڑھے پانچ لاکھ پودوں کی تقسیم کا عمل مکمل ہوچکا ہے
بدھ 19 فروری 2020 11:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مفت پودوں کی فراہمی کا مقصد جنگلات کی تعداد میں اضافہ اور ضلع ہری پور کو سرسبز و شاداب بنانا ہے تاکہ ماحولیاتی آلودگی سے نمٹا جاسکے، محکمہ جنگلات ہری پور پودوں کی تقسیم کو شفاف بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہری اپنے ارد گرد اور خالی زمینوں پر زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں جس کیلئے محکمہ جنگلات انہیں پودوں کی فراہمی کے ساتھ ٹیکنیکل سپورٹ بھی فراہم کرے گا، صوبائی حکومت کے احکامات اور وزیراعظم عمران خان کے سرسبز پاکستان کے منشور کے تحت محکمہ جنگلات اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لا کر زیادہ سے زیادہ پودے لگا کر ماحول کو خوشگوار بنانے کیلئے عمل پیرا ہیں۔متعلقہ عنوان :
ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
غازی پولیس کا گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد پیشہ وارانہ گداگروں کو گرفتار کر لیا
اسسٹنٹ کمشنر خانپور نور نواز کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
سٹی پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈائون ، متعدد گداگر گرفتار
اسسٹنٹ کمشنر خانپور کا ٹی ایچ کیو ہسپتال خانپور کا اچانک دورہ، عملے کی حاضری، ادویات کا سٹاک چیک کیا ..
ڈپٹی کمشنر ہری پور اور ڈی پی او ہری پور کا چیمبر آف حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کا دوہ
ڈپٹی کمشنر اورڈی پی او ہری پورکا چیمبر آف کامرس حطار انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ
ہری پور،تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کا منشیات فروشی میں ملوث عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں
ایس پی انویسٹی گیشن ہری پور کی تھانہ جات میں تعینات کمپیوٹر آپریٹرز کے ساتھ میٹنگ، انتظامات کا جائزہ
پریزنز سٹاف ٹریننگ اکیڈمی ہری پور میں واچ اینڈ وارڈ سٹاف کا دو ماہ پر محیط بنیادی ٹریننگ کورس کا آغاز
ایس پی انوسٹی گیشن ہری پور کی شعبہ تفتیش کے جملہ محرران کے ساتھ میٹنگ
ہری پور ٹریفک پولیس کا عوامی شکایت پر زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں
تھانہ سٹی پولیس کی بروقت کاروائی ، آفاق ہوٹل سے سرقہ ہونے والی گاڑی برآمد ،ملزمان گرفتار
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی