تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے 11 پیداواری یونٹ بنداور بجلی کی پیداوار422میگاواٹ ریکارڈ

جمعہ 31 دسمبر 2021 16:27

تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے 11 پیداواری یونٹ بنداور بجلی کی پیداوار422میگاواٹ ریکارڈ
ہری پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 دسمبر2021ء) تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی سے 11 پیداواری یونٹ بنداور بجلی کی پیداوار422میگاواٹ ریکارڈکی گئی ہے،جمعہ کے روزترجمان تربیلاڈیم کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ تربیلاڈیم میں پانی کی سطح معمولی اضافے کے بعدلیول1430.46فٹ ہوگیاہے،ڈیم میں پانی کی آمد16400اوراخراج 15ہزارکیوسک ہے،تربیلاڈیم میں پانی کی آمدواخراج میں کمی کے باعث سترہ میں سے11پیداواری یونٹ بنداور06 یونٹس سے بجلی کی پیداوار422میگاواٹ ریکارڈکی گئی�

(جاری ہے)


متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں