ہری پور چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام نیو پولیس لائن میں شجر کاری کی تقریب

جمعہ 18 اگست 2023 15:39

ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2023ء) ہری پور چیمبر آف کامرس کی انوائرمنٹ افیئر کمیٹی کے چیئرمین کی جانب سے نیو پولیس لائن ہری پور میں شجرکاری کی تقریب منعقد کی گئی۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر ہری پور عون حیدر گوندل، ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان اور ڈی ایس پی ٹریفک شہزادی نوشاد گیلانی نے پودے لگائے اور دعا کی ۔اس موقع دیگر پولیس افسران اور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران و ممبران بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں