ہری پور کے علاقہ سکند رپور میں دیر ینہ دشمنی پر فا ئر نگ کے نتیجہ میںبچو ں سمیت 7 افراد شدید زخمی

اتوار 10 دسمبر 2017 23:10

ہری پور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 دسمبر2017ء) ہری پور کے علاقہ سکند رپور میں دیر ینہ دشمنی پر فا ئرنگ کے نتیجہ میںبچو ں سمیت 7 افر ادشدید زخمی ہوگئے ہیں۔تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کاسلسلہ شروع کردیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سکندر پور کے محلہ صو بید ارا ں میں کے رہا ئشی حکیم نزا کت علی نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ایبٹ آباد کی ایمر جنسی وا رڈ میں دیگر چھ زخمیو ں معظم علی ،محمد علی ،سر مد علی ،محمد عمر طا رق ،محمد زرین ،شا ہ میر کے ہمرا ہ رپور ٹ درج کر وا تے ہو ئے بتا یا کہ اس کے اپنے پڑ وسی محمد نواز وغیر ہ کے سا تھ فو جدا ری مقد ما ت زیر سما عت ہیں ۔

محمد نواز سے اپنے ساتھی کے ہمراہ با ارادہ قتل ان پر فا ئر نگ شروع کر دی جس کے نتیجہ میں وہ سب زخمی ہوئے ۔ تھا نہ سٹی میں مد عی حکیم نزا کت علی کی رپور ٹ پر تینو ں ملز ما ن کے خلاف زیر دفعہ 324/34ppcمقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں