بجلی کی ترسیل کیلئے بہترین نظام لانا ٹارگٹ ہے،
صارفین کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جائے گا، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا استقالیہ سے خطاب
پیر 15 اکتوبر 2018 13:23
(جاری ہے)
عمر ایو ب خان نے کہا کہ ہری پور کے عوام نے انہیں ریکارڈ ووٹ کی برتری سے کامیاب کر کے ان کے خاندان کو خرید لیا ہے، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی ٹیم ہزارہ اور خیبر پختونخوا سمیت پورے ملک میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے گی۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کی ہدایت پر ایسی پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں جن سے محنت کش طبقہ کو تحفظ ملے، سابق حکومت نے بجلی کی ترسیل کیلئے کچھ نہیں کیا جس کی وجہ سے ہم19 ہزار میگا واٹ سے زیادہ بجلی ترسیل کر ہی نہیں سکتے اس لئے بجلی کی ترسیل کا بہترین نظام لانا موجودہ حکومت کا ٹارگٹ ہے جس کیلئے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بہترین ڈسٹری بیوشن سسٹم کے ساتھ ساتھ نئے گرڈ سٹیشن اور ٹرانسفارمر کی اپ گریڈیشن کر کے بجلی کے جملہ مسائل حل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ توانائی کی وزارت عوام کی امانت ہے، سائلین جب چاہیں ان سے رابطہ کر سکتے ہیں، صارفین کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ہری پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایس پی انویسٹی گیشن ہری پور کا ہفتہ وار اردل روم ، افسران اور اہلکاروں کے مسائل سنے
ممبر صوبائی اسمبلی ملک عدیل اقبال اعوان کی جانب سے انصاف ہاوس عیسی غازی میں پبلک ڈے کا انعقاد
ہری پور، ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت محکمہ مال کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس کا انعقاد
اے سی خان پور کا بی ایچ یو کھوئی ناڑہ اور زیر تعمیر تحصیل کمپلیکس کا دورہ، ادویات کے سٹاک اور عملہ کی ..
الخدمت فائونڈیشن ہری پور غزہ کے متاثر ین کیلئے ایک کروڑ 32 لاکھ روپے بھجوا چکی ہے،یہ متاثرین مسلمانوں ..
ہر پور پولیس کی پیشہ ور گداگروں کے خلاف کارروائی، متعدد گداگرگرفتار
ہری پور میں پیر مجب رحمان قادری المعروف چن پیر کے عرس کی تقریب کا آغاز
تھانہ صدر پولیس کا امن و امان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے لیے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن
تھانہ حطار پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش گرفتار
ہری پور، منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 690 گرام چرس اور پستول برآمد
پریزنز سٹاف ٹریننگ اکیڈمی ہری پور میں واچ اینڈ وارڈ سٹاف کی بنیادی ٹریننگ کا سلسلہ جاری
غازی پولیس کا گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد پیشہ وارانہ گداگروں کو گرفتار کر لیا
ہری پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی