سندھ یونیورسٹی میں من چلوں کی کار ریس کی زد میں آکر طالبہ کچلے جانے سے شدید زخمی
منگل 13 نومبر 2018 23:51
(جاری ہے)
سندھ یونیورسٹی جام شورو میں دو کاروں میں سوار من چلے ریس لگارہے تھے کہ ان کی زد میں آکر فزیکل ایجوکیشن سیکنڈ ایئر کی طالبہ صبا خان شدید زخمی ہو گئی جس کو لیاقت میڈیکل یونیورسٹی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ یونیورسٹی کے گارڈ نے ایک کار سوار کو پکڑ لیا ہے جبکہ دوسرا فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا جام شورو پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے دوسرے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حیدرآباد ایئر پورٹ سے چور کھار دار تاریں چور ی کر کے لے گئے
گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن ایند ریہیبلیٹیشن سینٹر کوٹڑی میں سالانہ تقریب ِتقسیمِ انعامات
سندھ زرعی یونیورسٹی اور چینی تدریسی و تحقیقی اداروں کے درمیان اعلیٰ سطحی معاہدہ طے پا گیا
ڈی آئی جی پی شہید بے نظیر آباد کا سانگھڑ میں ضلع کے پولیس افسران سے اجلاس، محکمہ پولیس کے آپریشنل کام ..
تنواب شاہ میں ھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر 8 مئی کو آگاہی کانفرنس منعقد کی جائے گی، شہریار گل میمن
ڈپٹی کمشنر مٹیاری کا ضلع میں مختلف ترقیاتی سکیموں کا معائنہ
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر اساتذہ کو نوکری کرنے کا کوئی حق نہیں، ڈپٹی کمشنر
لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد / جامشورو ، ایم بی بی ایس بیچ 2024 کے میڈیکل گریجوئٹس سے ہاؤس جاب کیلئےدرخواستیں ..
) ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق دھاریجو نے سندھ میں ہیپاٹائٹس کے تیزی پھیلا ئوپر اپنی گہری تشویش ..
ٓحیدرآبادپولیس نے بدنام زمانہ منشیات ڈیلر سے بھاری مقدار میں چرس برآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا
سپر ہائی وے اور انڈس ہائی وے پر مختلف حادثات میں خاتون سمیت تین افرادجاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام ،پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے‘احسن اقبال
-
فیصلہ کن گھڑی آچکی ہے سب کو مل کر ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، ریونیوکلیکشن بڑا چیلنج ہے‘شہبازشریف