حیدرآباد میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

بدھ 23 جنوری 2019 21:31

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2019ء) حیدرآباد میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ، سحرش نگر کے مقام پر مین ریلوے لائن پر ایک نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ ایدھی رضا کاروں نے متوفی کی نعش سول اسپتال پہنچادی ہے -

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں