ہر سال کی طرح رواں سال بھی 7 دسمبر منگل کو قومی ووٹر ڈے کے طور پر منایا جائیگا،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرحیدرآباد

منگل 7 دسمبر 2021 00:06

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرحیدرآباد کے اعلامیہ میں بتایاگیا ہے کہ عوام میں ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کر نے کے لئے ہر سال کی طرح رواں سال بھی 7 دسمبر منگل کو قومی ووٹر ڈے کے طور پر منایا جائے گا۔

حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں