ملک میں سیمنٹ کی رییٹل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان بیورو برائے شماریات
پیر 20 مئی 2024 15:43
(جاری ہے)
اسی طرح ملک کے جنوبی شہروں میں گزشتہ ہفتے کے دوران سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1199 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے میں بھی 1199 روپے تھی۔ اعدادوشمار کے مطابق اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1204، راولپنڈی 1201، گوجرانوالہ 1250، سیالکوٹ 1230، لاہور 1270، فیصل آباد 1230، سرگودھا 1207، ملتان 1200، بہاولپور 1230، پشاور 1200 اور بنوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹل قیمت 1170 روپے ریکارڈ کی گئی۔
اسی طرح کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1167 ، حیدر آباد 1180، سکھر 1300، لاڑکانہ 1173، کوئٹہ 1195 اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1177 روپے ریکارڈ کی گئی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آئی جی اسلام آباد کا سعودی شہریوں سے موبائل فون چھیننے کی اطلاعات کا نوٹس، ملزمان کی جلد گرفتاری ..
پاکستان کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار 622 ارب روپے کا اضافہ
پاکستان ریلویز کی بدعنوانی پر قابو پانے کی کوششیں ،گزشتہ پانچ سالوں کے دوران بد عنوانی کے الزامات پر ..
کرغزستان غیر ملکی طالب علموں کی طبی تعلیم کے لئے ایک مثالی ملک ہے ، پاکستانی طلبا اب کرغزستان میں مکمل ..
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں باکسنگ کے شاندار مقابلوں کی میزبانی پرسعودی عرب کو مبارکباد، ..
اسلام آباد پولیس نے شہر سے جرائم کے خاتمے کے لیے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردیا
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
وزیراعظم کی سعودی عرب میں باکسنگ مقابلوں میں پاکستانی نژاد حمزہ شیراز کی شاندار کامیابی کو سراہا
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کا ٹیلی فون
واپڈا نے میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ جیت لیا
پی ٹی ڈی سی نے ورلڈ بینک گروپ کے اشتراک سے پی این سی اےمیں 10 سے 11 جون تک دو روزہ پاکستان ٹریول اینڈ ٹورازم ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن
-
حکومت کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ اٹل ہے، ازسر نو انتخابات کرائے جائیں، حافظ حمداللہ
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
-
پی ٹی آئی کو کوئی دیوار سے نہیں لگا رہا خود لگ رہے ہیں، گورنر پنجاب
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کامیابی کی صورت میں پاکستانی ٹیم اگلے سال حج پرشاہی مہمان ہو گی، سعودی سفیرکااعلان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی