شوال کا چاند دیکھنے کیلئے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل(اتوار) پشاور میں طلب

امید ہے اس دفعہ عید الفطر ملک بھر میں ایک ساتھ منائی جائے گی،مفتی شہاب الدین پوپلزئی کہاں ہے اس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا، مفتی منیب الرحمن

ہفتہ 24 جون 2017 19:35

شوال کا چاند دیکھنے کیلئے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل(اتوار) پشاور میں طلب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2017ء) شوال کا چاند دیکھنے کیلئے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (اتوار) پشاور میں طلب کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روز وئیت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوال کا چاند دیکھنے کیلئے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (بروز اتوار) پشاور میں ہوگا ۔ امید ہے کہ اس دفعہ عید الفطر ملک بھر میں ایک ساتھ منائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ مجھ اس بات کا کوئی خبر نہیں کہ مفتی شہاب الدین پوپلزئی کہاں ہے اس کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں