سُکھ بس تیرا پیار نی مائے۔۔
مریم نواز نے ٹویٹر پیغام میں والدہ کے ساتھ تصویر شئیر کر دی، جذباتی شعر بھی لکھ دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جون 2018 16:28
(جاری ہے)
یاد رہے کہ عید سے قبل مریم نواز اور نواز شریف لندن روانہ ہوئے اور کہا جا رہا تھا کہ مریم نواز اور نواز شریف لندن میں عید گزار کر واپس آ جائیں گے لیکن لندن پہنچنے سے قبل ہی بیگم کلثوم نواز کی طبیعت بگڑی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا، حالت تشویشناک ہونے پر ڈاکٹرز نے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا۔
لندن میں نواز شریف اور مریم نواز کی ڈاکٹر سے طویل ملاقات ہوئی جس میں ڈاکٹرز نے سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا مشورہ دیا۔ وینٹی لیٹر سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے ڈاکٹرز بیگم کلثوم نواز کی طبیعت کا جائزہ لیں گے۔ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو زیادہ وقت بیگم کلثوم نواز کے ساتھ گزارنے کا مشورہ دیا ہے جس کے باعث سابق وزیراعظم نواز شریف نے کلثوم نواز کی خراب طبیعت کے باعث وطن واپسی بھی موخر کردی ہے۔ گذشتہ رات موصول ہونے والی خبروں کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وینٹی لیٹرپر جانے کے بعد ایک بار بیگم کلثوم نوازنے آنکھیں بھی کھولیں ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے اعضاء رئیسہ ٹھیک کام کر رہےہیں۔ جبکہ آج کچھ دیر قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ کلثوم نوازکی طبیعت کے بارے میں کچھ دیرمیں بریف کروں گا، واضح رہے مسم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور تقریباً پچھلے ایک سال سے لندن میں زیرعلاج ہیں۔کلثوم نواز کو گلے میں کینسر کا مرض لاحق ہے۔ان کی لندن اسپتال میں کیمو تھراپی بھی ہوچکی ہے۔ تاہم ابھی تک وہ ڈاکٹرز کے مشورے سےلندن میں ہی زیرعلاج ہیں۔ گذشتہ ہفتے بیگم کلثوم نواز کی طبیعت اچانک بگڑ گئی۔ جس پر انہیں ہارلے اسٹریٹ کلینک میں داخل کروا دیا گیا۔ کلثوم نواز کی طبیعت اس قدر خواب ہوگئی کہ وہ اسپتال میں گر پڑی اور انہیں وینٹی لیٹر پرمنتقل کردیا گیا۔ تاہم ابھی تک ان کی طبیعت سنبھل نہیں سکی اور کلثوم نواز مصنوعی تنفس یعنی وینٹی لیٹر پر ہی ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے نفاذ کے لئے ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ اہم ملاقاتیں
نیپرا کی ڈسکوز اور کے الیکٹرک کو امتحانات کے دوران لوڈ شیڈنگ کی سرگرمیوں پر نظر ثانی کی ہدایت
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کاوزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام، سیلولر موبائل آپریٹرز اور سمیت اہم ..
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
نجی ایئر لائن فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی پرواز کا آغاز ، ہفتہ میں دو پروازیں چلائی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ