عام انتخابات 2018ء کے سلسلے میں25جولائی کو سپریم کورٹ میں تعطیل ہوگی

جمعہ 20 جولائی 2018 20:00

عام انتخابات 2018ء کے سلسلے میں25جولائی کو سپریم کورٹ میں تعطیل ہوگی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2018ء) عام انتخابات 2018ء کے سلسلے میں ن 25جولائی بروز بدھ سپریم کورٹ میں بھی تعطیل ہوگی ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کی پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عام انتخابات کے لئے پولنگ کی بناء پرن ن25جولائی کو سپریم کورٹ میں بھی تعطیل کرنے کا اعلان کیا ہے ،تاہم وہ ذاتی طور پر سپریم کورٹ کی لاہور برانچ رجسٹری میں موجود رہیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں