اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںانتخابات میں عوام جس کے سر پر تاج رکھیں گے وہی ملک کا آئندہ کا وزیراعظم ..

انتخابات میں عوام جس کے سر پر تاج رکھیں گے وہی ملک کا آئندہ کا وزیراعظم ہوگا،سینیٹر رحمان ملک

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جولائی2018ء) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2018 ء میں عوام جس کے سر پر تاج رکھیں گے وہی ملک کا آئندہ کا وزیراعظم ہوگا ۔

(خبر جاری ہے)

ہفتہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ الیکشن کمیشن آزادنہ منصفانہ اورشفاف انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بہترین انتظامات کیے ہیں ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں