اسد قیصر نے اسپیکر قومی اسمبلی کی نشست سنبھالتے ہی خواتین کو ناراض کر ڈالا
کیا یہ ہے نیا پاکستان ؟ خواتین ووٹرز کو کھڑے ہوکر سلام نہ کرنے پر شازیہ مری اور سینیٹر شیریں رحمن کا اظہار افسوس
مقدس فاروق اعوان جمعرات 16 اگست 2018 11:20
(جاری ہے)
دوسری طرف پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نےاس حوالے سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر احتجاج بھی کیا۔
شیریں رحمن کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ نومنتخب اسپیکر نومنتخب اسپیکر صرف مرد ارکان اسمبلی کے لیے نشست سے اٹھ رہے ہیں۔خواتین اراکین اسمبلی کے لیے اسپیکر اپنی نشست سے نہیں اٹھ رہے، کیا یہ ہے نیا پاکستان؟۔شیریں مزاری نے اسد قیصر کی مرد ارکان سے ملنے کی تصویر پوسٹ کیں۔ اس معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وضاحت بھی جاری کی اور کہا کہ 'میں خواتین کا سب سے زیادہ احترام کرتا ہوں، ایوان سب کے ساتھ مل کرچلاؤں گا۔یاد رہے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کو پہلی کامیابی ملی تھی۔ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے نامزد اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا تھا اور اپنی ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کر دی تھیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن میں مداخلت میں پوری فوج کا نہیں کچھ لوگوں کا ہاتھ ہے
الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ اب تک تھیلیسیمیا سے متاثرہ 8 لاکھ سے زائد معصوم بچوں اور افراد کو مفت خون فراہم ..
ملک بھر میں سونے کی قیمت مستحکم رہی
زرمبادلہ کے ذخائر 1114 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.45 ارب ڈالر ہوگئے
ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری جینوا پہنچ گئے
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
سانحہ9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، مرتضیٰ جاوید عباسی
سینیٹر شبلی فراز سے امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی پولیٹیکل قونصلر کی ملاقات ، معاشی صورتحال پر گفتگو
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک ..
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 5 ڈگری اضافے کا امکان، پی ڈی ایم اے
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
9مئی کو لوگ مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد نہیں سمجھ سکے اور ایندھن بن گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل !
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات