ْاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی پاکستان کی وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے پر عمران خان کو مبارکباد
ستمبر میں جنرل اسمبلی کے 73ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کیلئے چشم براہ ہیں، انٹونیو گوئتریش
ہفتہ 18 اگست 2018 13:13
(جاری ہے)
جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس 18 ستمبر سے جبکہ اعلیٰ سطح کی ڈیبیٹ 25ستمبر سے شروع ہوگی، اب تک 154 سربراہان ریاست وحکومت نے اجلاس میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے مکتوب میں لکھا ہے کہ پاکستان عالمی ادارے کا بالخصوص پیس کیپنگ آپریشنز میں قابل اعتماد شراکت دار رہاہے اورپاکستان نے اس ضمن میں دنیا بھر میں عملی معاونت فراہم کی ہے۔اپنے مکتوب میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اقوام متحدہ پاکستان کے ساتھ مشترکہ منصوبوں ، یواین کنٹری ٹیم برائے انسداد دہشت گردی وانتہاء پسندی، پائیدارترقیاتی اہداف اورانسانی حقوق کے تحفظ سمیت تمام شعبوں میں تعاون کیلئے چشم براہ ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
سی سی پی نے اسکیم آف ارینجمنٹ کی منظوری دے دی
سعودی عرب کا ایک اعلی سطح کا وفد کل پاکستان پہنچ گا
عالمی شہرت یافتہ باکسرعامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا دیے
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
سویلینزکا فوجی عدالت میں ٹرائل : سپریم کورٹ کا 24 اپریل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد کی ملاقات،بلوچستان میں ..
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
پی اے سی کیلئے مروت کے نام پر اپوزیشن میں اختلاف
سی ایس ایس نتائج کا اعلان، صرف 386 امیدوار کامیاب قرار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
عالمی شہرت یافتہ باکسرعامر خان کو پاک فوج نے ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن کے رینکس لگا دیے
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات