حلف برداری کے بعد عمران خان نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنا تعارف تبدیل کر لیا
ٹویٹر اکاؤنٹ پر عمران خان نے '' وزیراعظم پاکستان'' لکھ دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اگست 2018 15:24
(جاری ہے)
دنیا بھر میں معروف سرچ انجن گوگل پر بھی وزیراعظم پاکستان لکھنے پر عمران خان کی تصویر آ رہی ہے جسے انٹرنیٹ صارفین شئیرکر رہے ہیں۔
ایک صارف نے لکھا کہ جس دن کا انتظار تھا بالآخر وہ آہی گیا ۔ عمران خان کی بائیو میں تبدیلی دیکھ کر ایک ٹویٹر صارف نے کہاکہ عمران خان نے کافی جلدی ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی بائیو تبدیل کر لی۔ ایک صارف نے حلف برداری کی تقریب میں تاخیر پر تنقید کی اور کہا کہ حلف برداری میں عمران خان وقت پر نہیں پہنچے لیکن انہوں نے اپنی ٹویٹر بائیو میں فوری طور پر ہی تبدیلی کر لی ہے۔ اور ساتھ ہی عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ خیال رہے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہے۔ عمران خان نے رواں ماہ 14اگست کو آخری ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے تُرک صدر سے اظہار یکجہتی کیا تھا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
9 مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا،نوجوانوں کو ریاستی اداروں کے خلاف اکسانے ..
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
سانحہ 9مئی کو ایک سال مکمل ،اسلام آباد میں خصوصی تقریب ہو گی
پاکستان کے دیہی اور پسماندہ افراد تک موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق آگاہی پہنچانے کی ضرورت ہے،سمپوزیم ..
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کمی ریکارڈ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 39ہزار 200 ہوگئی
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر الاقصیٰ ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام عطیہ خون و تقسیم عطیات کانفرنس ..
دہشتگردی و انتہاپسندی کے خاتمے اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے مزید کام کرنا ہے،ملک سجاد
معیشت کی بحالی کیلئے مستقل مزاجی سے ہر طبقے کو سنجیدگی سے محنت کرناہوگی،جمشید اخترشیخ
قائد ین مسلم لیگ(ن) کی مہنگائی بیروزگاری اور عام آدمی کی مشکلات کم کرنے بارے دو ٹوک موقف ان کے ویژن کی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی